Monday, July 27, 2015

Police in the Saudi city of Jeddah arrested on Sunday one man suspected of harassing two girls on the city’s Corniche after a video of a group of teenagers and young boys collectively harassing the two women was circulated on social media. Authorities launched an investigation into the incident and are in pursuit of the remaining harassers, Al Arabiya News Channel reported. The video shows a group of teenagers and young boys collectively harassing two women along a park in Jeddah’s Corniche. It is unclear when the video was filmed, however it was uploaded to YouTube in the past week. A police source told Al Arabiya that authorities in Jeddah are analyzing the video to identify those involved in the incident and summon them. Colonel Aati bin Attiyah Al-Qurashi, a police spokesperson, said no official complaint had been filed on the matter, but added that it was still the police’s responsibility to investigate the video. “Jeddah police, under the supervision of its chief, Major General Masoud al-Adwani, have begun analyzing the video and looking into information related to the incident. [They intend to] find out who was involved, expose their identities, summon them and take the appropriate legal measures against them,” Qurashi added.
لبنان کے سابق وزیر ڈاکٹر فایز شکر صراحہ میں ایک ٹیلی ویژن انٹرویو کے دوران اس وقت ماضی کے بدبخت کردار ابرھہ الحبشی کی روح حلول کر آئی کہ جب انہوں نے اپنے محبوب شامی صدر بشار الاسد کو گزند پہنچنے کی صورت میں 'کعبہ اللہ اور اس میں سب کچھ' تباہ کرنے جیسے یاوا گوئی شروع کر دی. ڈاکٹر فایز نے لبنانی کابینہ میں وزیر رہنے کے ساتھ سات برس تک 'بعث پارٹی' کے علاقائی سربراہ کے طور پر خدمات بھی سرانجام دے چکے ہیں. فایز شکر صراحہ نے مسلمانوں کے مقدس ترین مقام کے خلاف یاوا گوئی کا اظہار حزب اللہ کے حلیف اور لبنانی پارلیمنٹ کے رکن میشل عون کی جماعت 'الحر پارٹی' کے زیر انتظام چلنے والے نجی ٹی وی "او ٹی وی" میں ایک خصوصی انٹرویو کے دوران کیا. العربیہ ڈاٹ نیٹ نے طویل انٹرویو سے وہ سمعی اور بصری کلپ اس خبر کے ویڈیو ٹیزر کے طور پر شامل کیا ہے جس میں فایز اپنے سیاسی مربی اور سرپرست بشار الاسد کی محبت میں دیوانہ وار بیت اللہ کے خلاف ہزیاں بکتا ہوا صاف طور دیکھا اور سنا جا سکتا ہے. پروگرام کے میزبان نے جب فایز کی توجہ ان کی انتہائی اشتعال انگیر دھمکی کی طرف دلائی تو انسان کے روپ میں شیطان صف فایر یوں گویا ہوا کہ "کعبہ اللہ تو پتھروں سے چنی گئی عمارت ہے اور انسان کی وقعت کسی بھی پتھر اور پہاڑ سے زیادہ ہے." انہوں نے کہا کہ میں تو ماضی میں بشار الاسد کو نقصان کی صورت میں جبل صھیون کو بھی نقصان پہنچانے جیسا بیان دے چکا ہے. انٹرویو لینے والے اینکر پرسن نے حیران ہو کر بتایا کہ مکہ مکرمہ ایک مقدس شہر ہے، یہ دیگر پہاڑوں کی طرح صرف جمادات نہیں، اس پر فایز نے کہا کہ چلیں میری بات سے آپ مقدس شہر کو نقصان پہنچانا ہی لے لیں، پھر اسی سانس میں انہوں نے بشار کو نقصان پہنچانے کی صورت میں جدہ اور ریاض کے حوالے سے بھی اپنے انتہاء پسند خیالات دہرائے.

Syeda Afrin Abbas (@Afrin_Abbas): Jis Nabi ka kalma parha uske nawasey ke فوٹو شاپ سے جعلی تصاویر بناکر مزے لینے والوں کے پوسٹ. .


فوٹو شاپ سے جعلی تصاویر بناکر مزے لینے والوں کے پوسٹ. .

Monday, January 26, 2015

شکر ہے کہ آپ اس دنیا اور پاکستان میں موجود نہیں ورنہ آپ اس وقت کے سب سے بڑے دہشت گرد ہوتے۔۔۔۔ پیران پیرشیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ کی تصنیف غنیۃ الطالبین پر حکومت نے پابندی عائد کرکے اس کو شائع کرنے اور اپنی لائبریری میں رکھنے والوں کے خلاف آپریشن شروع کردیاہے۔ وجہ کہ اس کے اندر کچھ ایسی باتیں ہیں جو اہل تشیع کے خلاف ہیں،لہذا یہ دہشت گردی کے زمرہ میں آتی ہے،اگر حضرت اس وقت حیات ہوتے تو ان کا مقدمہ میں دہشتگردی عدالت میں چلتا،

Ghunyat Ut Talibeen Ur

یہ ہتھیار ہیں دہشت گردی اور فرقہ واریت کے خاتمہ کے۔او جناب شیعہ سنی اختلاف کو ختم نہیں کیا جاسکتا،یہ اصولی اختلاف ہے اور رہے گا،اور اس اختلاف کو ہزار بار بھی نظرانداز کرنے کی کوشش کروگے تو نہ کرپاوگے،اس وقت اصل مسئلہ فسادات کے خاتمہ کا ہے،اس کے لیے اقدام اٹھائے جائیں،اگر حکومت کی یہی روش جاری رہی تو وہ وقت دور نہیں جب پاکستان میں قرآن پاک پر بھی پابندی عائد کردی جائے گی،