Monday, January 26, 2015

شکر ہے کہ آپ اس دنیا اور پاکستان میں موجود نہیں ورنہ آپ اس وقت کے سب سے بڑے دہشت گرد ہوتے۔۔۔۔ پیران پیرشیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ کی تصنیف غنیۃ الطالبین پر حکومت نے پابندی عائد کرکے اس کو شائع کرنے اور اپنی لائبریری میں رکھنے والوں کے خلاف آپریشن شروع کردیاہے۔ وجہ کہ اس کے اندر کچھ ایسی باتیں ہیں جو اہل تشیع کے خلاف ہیں،لہذا یہ دہشت گردی کے زمرہ میں آتی ہے،اگر حضرت اس وقت حیات ہوتے تو ان کا مقدمہ میں دہشتگردی عدالت میں چلتا،

Ghunyat Ut Talibeen Ur

یہ ہتھیار ہیں دہشت گردی اور فرقہ واریت کے خاتمہ کے۔او جناب شیعہ سنی اختلاف کو ختم نہیں کیا جاسکتا،یہ اصولی اختلاف ہے اور رہے گا،اور اس اختلاف کو ہزار بار بھی نظرانداز کرنے کی کوشش کروگے تو نہ کرپاوگے،اس وقت اصل مسئلہ فسادات کے خاتمہ کا ہے،اس کے لیے اقدام اٹھائے جائیں،اگر حکومت کی یہی روش جاری رہی تو وہ وقت دور نہیں جب پاکستان میں قرآن پاک پر بھی پابندی عائد کردی جائے گی،

No comments:

Post a Comment