سرگودھا: مرکزی نائب صدر مولانا اکرم عابد صاحب کی وفات پر اہلسنت والجماعت پاکستان کا تین روزہ شرعی سوگ کا, شہربھر کی فضا سوگوار، نمازجنازہ کی ادائیگی کےلۓ ملک بھر سے کارکنان کی آمد جاری, مولانا محمد اکرم عابد رح کی نمازجنازہ نمازمغرب کے فوری بعد عیدگاہ سرگودھا میں ادا ہوگی,مولانا اکرم عابد اہلسنت والجماعت کے بنیادی رہنماؤں میں سے تھے تمام قائدین سے ان کا خصوصی تعلق رہا,عیدگاہ میں لاکھوں کارکنان اپنے عظیم رہنما کی دعاۓ مغفرت کو جمع، جذباتی مناظر، ہر آنکھ اشکبار. الوداع اے عاشق صادق
No comments:
Post a Comment